کاہنہ:دکان کی چھت گرنے سے لڑکا زخمی

 کاہنہ:دکان کی چھت  گرنے سے لڑکا زخمی

کاہنہ (نمائندہ دنیا)کاہنہ کاچھا روڈ پر بند دکان کی چھت کمزور ہونے کے باعث گر نے سے قریب ہی کھیلتا 14سالہ لڑکا علی انور زخمی ہوگیا۔

 واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور زخمی  علی انور کو جناح ہسپتال منتقل کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...