ریڑھی بان پر تشدد، ڈی سی کا نوٹس تینوں پیرا اہلکاروں کیخلاف کارروائی

ریڑھی بان پر تشدد، ڈی سی کا نوٹس  تینوں پیرا اہلکاروں کیخلاف کارروائی

الہ آباد (نمائندہ دنیا) الہ آباد میں ریڑھی بان پر پیرا فورس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، ڈی سی قصور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تینوں اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔شہریوں نے ڈی سی قصور کے بروقت اور ذمہ دارانہ اقدام کو سراہا ہے ۔

 الہ آباد میں ریڑھی بان پر پیرا فورس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، ڈی سی قصور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تینوں اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔شہریوں نے ڈی سی قصور کے بروقت اور ذمہ دارانہ اقدام کو سراہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...