آزادی سٹیشن پر دو میٹرو بسوں میں تصادم، 10مسافر زخمی

 آزادی سٹیشن پر دو میٹرو بسوں میں تصادم، 10مسافر زخمی

لاہور(آئی این پی )لاہور کے آزادی سٹیشن پر دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں دس مسافر زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ شاہدرہ کے قریب آزادی سٹیشن پر پیش آیا،جہاں دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں دس مسافر زخمی ہوئے ،جن میں سے 9کو معمولی چوٹیں آئیں ۔اور موقع پر طبی امداد دی گئی۔ایک زخمی مسافر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...