نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق طالبہ نے سوشل میڈیا پر اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی تھی، جس پر مقدمہ درج کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالرحمان کی طالبہ سے کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے دوران اس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور نازیبا زبان استعمال کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments