بچے ہمارا مستقبل، حفاظت سب کی اولین ذمہ داری :فیاض احمد
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)ضلعی محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام تحصیل سانگلاہل اور تحصیل شاہ کوٹ کے پرائمری اور مڈل سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز کی میٹنگ منعقد کی گئی۔
صدارت ڈی ای او ایلیمنٹری ننکانہ فیاض احمد نے کی،میٹنگ میں ڈپٹی ڈی ای اوز جاوید گل،ملک محمد صدیق،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالرحمن و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ڈی ای او فیاض احمد نے کہا بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments