ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح:رانا محمد اقبال

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت  تکمیل اولین ترجیح:رانا محمد اقبال

قصور(نمائندہ دنیا)وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس قصور میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔

رانا محمد اقبال نے کہا عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...