1388 حادثات پر ریسپانڈ

 1388 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1388ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 689افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1388ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 689افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...