شادی شدہ خاتون ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء

شادی شدہ خاتون ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء

قصور(نمائندہ دنیا)شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہوگئی، جماعت پورہ رسول پور روڈ قصور کے رہائشی حسنین رضا نے اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی کہ۔۔۔

 اس کی 23 سالہ بیوی (ع) کو مبینہ طور پر ارسلان سمیت 8 نامعلوم افراد اور دو خواتین نے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرلیا۔ درخواست گزار کے مطابق واقعہ کے بعد خاتون کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...