ایل ڈی اے افسرکیخلاف تحریک التوا جمع

ایل ڈی اے افسرکیخلاف تحریک التوا جمع

لاہور (سیاسی نمائندہ)رکن اسمبلی راحیلہ خادم نے ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز ایل ڈی اے اسامہ مجید چیمہ کے مبینہ توہین آمیز رویے ، خواتین افسروں سے نامناسب برتاؤ، ملازمت سے نکالنے کی دھمکیوں پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔

رکن اسمبلی راحیلہ خادم نے ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز ایل ڈی اے اسامہ مجید چیمہ کے مبینہ توہین آمیز رویے ، خواتین افسروں سے نامناسب برتاؤ، ملازمت سے نکالنے کی دھمکیوں پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...