مصطفائی تحریک کی تقریب میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کوخراج عقیدت پیش
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنانیوالے عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے یوم وصال کے حوالے سے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر شیخ طاہر انجم کی زیرِ قیادت۔۔۔۔
مصطفائی تحریک اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مصطفائی سیکرٹریٹ لاہور میں سلام محافظ پاکستان تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ مرکزی امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضی سعیدی، پاکستان فلاح پارٹی کے صدر رمضان مغل، مرکزی صدر مصطفائی ہیلپ مشن فہیم اعظم ، ترجمان المصطفیٰ پاکستان خالد خواجہ ، اے ٹی آئی کے رہنماؤں اور مصطفائی رضاکاروں نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کووطن عزیز کیلئے بھرپور خدمات انجام دینے پر خراج عقیدت پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments