اسسٹنٹ کمشنرز کا سرکاری اسکولوں میں حفاظتی اقدامات،سہولیات کاجائزہ

 اسسٹنٹ کمشنرز کا سرکاری اسکولوں میں  حفاظتی اقدامات،سہولیات کاجائزہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف سرکاری سکولوں میں حفاظتی اقدامات اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا ۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سنسانی سمیت مختلف اداروں میں خستہ حال باؤنڈری والز اور خطرناک عمارتوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ سکولوں میں پینے کے صاف پانی، بجلی فراہمی، واش رومز اور کلاس رومز کی صفائی کو چیک کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...