6غیرقانونی سکیموں کا سٹرکچر مسمار
لاہور ( سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے سند ررائیونڈ روڈ اور ملتان روڈ پر کارروائی کے دوران6غیرقانونی سکیموں کا سٹرکچر مسمار کر دیا۔ ٹائون پلاننگ ونگ کی ٹیموں نے جی ٹی روڈ ،علامہ اقبال ٹاؤن اورگلبرگ میں کارروائی کرکے 43 غیر قانونی و نادہندہ کمرشل املاک بھی سربمہر کر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں نے سند ررائیونڈ روڈ اور ملتان روڈ پر کارروائی کے دوران6غیرقانونی سکیموں کا سٹرکچر مسمار کر دیا۔ ٹائون پلاننگ ونگ کی ٹیموں نے جی ٹی روڈ ،علامہ اقبال ٹاؤن اورگلبرگ میں کارروائی کرکے 43 غیر قانونی و نادہندہ کمرشل املاک بھی سربمہر کر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments