مختلف مقامات سے 7 ون ویلرگرفتار

مختلف مقامات سے 7 ون ویلرگرفتار

لاہور (آئی این پی )ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ اور سڑکوں پر ہلڑبازی پر کارروائی میں ایئرپورٹ اورگلبرگ سرکل سے 7ون ویلرز کو گرفتار کر لیا۔ ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فلیشر لائٹس لگانے والے پربھی مقدمہ درج ،تھانے منتقل کردیا گیا۔

ٹریفک پولیس نے  ون ویلنگ اور سڑکوں پر ہلڑبازی پر کارروائی میں ایئرپورٹ اورگلبرگ سرکل سے 7ون ویلرز کو گرفتار کر لیا۔ ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فلیشر لائٹس لگانے والے پربھی مقدمہ درج ،تھانے منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...