ریفرنس کی سماعت
ملتان( کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بنچ کے ججز جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس تنویر سلطان احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے گزشتہ روز چار گاڑیوں کی ضبطی کے خلاف کسٹمز اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلے پر دائر ریفرنس کی سماعت ملتوی کردی۔
ہائی کورٹ ملتان بنچ کے ججز جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس تنویر سلطان احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے گزشتہ روز چار گاڑیوں کی ضبطی کے خلاف کسٹمز اپیلیٹ ٹریبونل کے فیصلے پر دائر ریفرنس کی سماعت ملتوی کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments