عادل احسن NA-74کے کوآرڈینیٹر مقرر، وزیر پانی و بجلی کا نوٹیفکیشن

عادل احسن NA-74کے کوآرڈینیٹر  مقرر، وزیر پانی و بجلی کا نوٹیفکیشن

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر پانی و بجلی عبدالرحمٰن کانجو نے عادل احسن کو کوآرڈینیٹر NA-74 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔سابق ایم این اے NA-74 رانا شمیم احمد خان کی جانب سے عادل احسن کو کوآرڈینیٹر NA-74 مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔امید ہے عادل احسن حلقہ NA-74 کی عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔عادل علی کو آرڈینیٹر مقرر ہونے پر سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران سمبڑیال شیخ حبیب اﷲ ، شیخ نوشیر جیب، مرزا راشد مقبول، وقاص جٹ، شیخ علی نے مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ عادل علی کوآڈینیٹر بننے کے بعد اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔

کوآرڈینیٹر NA-74 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔سابق ایم این اے NA-74 رانا شمیم احمد خان کی جانب سے عادل احسن کو کوآرڈینیٹر NA-74 مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔امید ہے عادل احسن حلقہ NA-74 کی عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔عادل علی کو آرڈینیٹر مقرر ہونے پر سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران سمبڑیال شیخ حبیب اﷲ ، شیخ نوشیر جیب، مرزا راشد مقبول، وقاص جٹ، شیخ علی نے مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ عادل علی کوآڈینیٹر بننے کے بعد اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...