15روز کیلئے نظربند

15روز کیلئے نظربند

ملتان ( کرائم رپورٹر ) الپہ پولیس نے امن وامان کی صورتحال خراب کرنے اور مشکوک سرگرمیوں پر 16ایم پی او کے تحت ایک شخص شاہد حسین کو گرفتار کرکے 15دنوں کے لئے سنٹرل جیل میں نظربند کردیا ۔

 الپہ پولیس نے امن وامان کی صورتحال خراب کرنے اور مشکوک سرگرمیوں پر 16ایم پی او کے تحت ایک شخص شاہد حسین کو گرفتار کرکے 15دنوں کے لئے سنٹرل جیل میں نظربند کردیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...