2بچے حفاظتی تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ،بچوں میں 12 سالہ لقمان، 9 سالہ عثمان شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ،بچوں میں 12 سالہ لقمان، 9 سالہ عثمان شامل ہیں بچوں کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments