7 سال سے مطلوب 3اشتہاری پکڑے گئے
لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے فیروزپور روڈ اور زمان پارک کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرکے جعلی چیک اور فراڈ مقدمات میں 7سال سے مطلوب 3 اشتہاری ملزم گرفتار کر لئے جوکوئٹہ، سندھ اور اسلام آباد پولیس کومطلوب تھے ۔
ڈولفن سکواڈ نے فیروزپور روڈ اور زمان پارک کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرکے جعلی چیک اور فراڈ مقدمات میں 7سال سے مطلوب 3 اشتہاری ملزم گرفتار کر لئے جوکوئٹہ، سندھ اور اسلام آباد پولیس کومطلوب تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments