یوٹیوبرکی اہلیہ کابچے کے خرچہ،جہیز واپسی کیلئے فیملی عدالت سے رجوع

 یوٹیوبرکی اہلیہ کابچے کے خرچہ،جہیز  واپسی کیلئے فیملی عدالت سے رجوع

لاہور(کورٹ رپورٹر )معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان نے بچے کے خرچہ اور سامان جہیز کی واپسی کیلئے فیملی عدالت میں دعویٰ دائر کردیا ۔عدالت نے رجب بٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔۔

 ایمان نے دعوی ٰمیں موقف اختیار کیاہے کہ رجب بٹ نے شادی کے کچھ ماہ بعد گھرسے بے دخل کردیا اسکا ایک بیٹا کیوان ہے جسکا آج تک خرچہ نہیں دیا ،رجب بٹ کی ماہانہ آمدن کروڑوں روپے ہے ،عدالت سے استدعاہے کہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...