مفتی محمود کانفرنس یکجہتی، وحدت کا پیغام لیکر آئیگی:مولانا امجد خان

مفتی محمود کانفرنس یکجہتی، وحدت کا  پیغام لیکر آئیگی:مولانا امجد خان

لاہور (سیاسی نمائندہ)جے یوآئی پنجاب کے امیر مولانا امجد خان نے مرکزی سالارعبد الرزاق عابد لاکھو،صوبائی ناظم عمومی حافظ نصیر احرار ودیگر رہنمائوں کے ہمراہ قلعہ قاسم باغ کادورہ کیا اورمفتی محمود کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔۔۔

اس سلسلے میں جے یو آئی رضاکاروں کی تنظیم انصار الاسلام کا تربیتی کنونشن جامعہ قاسم العلوم میں ہوا، صدارت صوبائی امیر مولانا امجد خان نے کی۔ مولانا امجد نے خطاب میں کہا مفتی محمود کانفرنس قوم میں یکجہتی اور وحدت کا پیغام لیکر آئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...