چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام رجسٹریشن کا آغاز
لاہور(خبر نگار)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام میں رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ۔۔
۔پروگرام کے تحت 4 ہزار سے زائدمنتخب امیدوار نامورآئی ٹی کمپنیوں میں عملی تجربہ حاصل کرینگے ،انہیں 4 ماہ تک ماہانہ 50 ہزاروظیفہ بھی ملے گا۔ اہلیت کیلئے ضروری ہے کہ امیدوار کے پاس آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، بی بی اے یا کسی متعلقہ شعبے میں ڈگری ہو جو گزشتہ4سال کے دوران مکمل کی گئی ہو۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments