8 افغان طلبا کو نشتر میڈیکل کالج سے نکالنے کیخلاف درخواست گزار کو جرمانہ
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل کے 8 افغان طلبا کو نشتر میڈیکل کالج سے نکالنے کیخلاف درخواست پر۔۔
رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار وکیل کو چار ہزار جرمانہ عائد کردیا۔ چیف جسٹس نے غیر متعلقہ بینچ پر درخواست دائر کرنے اظہار برہمی کیا اور ہدایت کی کہ ملتان بینچ میں پیش ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments