دو اشتہاری گرفتار

دو اشتہاری گرفتار

لاہور (این این آئی)ڈولفن سکواڈ نے بین الاضلاعی کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے دھندے میں ملوث تھے ۔

ڈولفن سکواڈ نے بین الاضلاعی کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے دھندے میں ملوث تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...