اکیڈمی کی تزئین و آرائش مکمل
لاہور (خبرنگار) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی سرپرستی میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی تزئین و آرائش کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ اکیڈمی کوفنونِ لطیفہ کی تعلیم و تربیت کیلئے مزید بہتر، خوشگوار اور ادب دوست ماحول فراہم کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی سرپرستی میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی تزئین و آرائش کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ اکیڈمی کوفنونِ لطیفہ کی تعلیم و تربیت کیلئے مزید بہتر، خوشگوار اور ادب دوست ماحول فراہم کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments