ناکہ گلویہڑہ پر تلاشی کے دوران گاڑی سے 300 پتنگیں برآمد

ناکہ گلویہڑہ پر تلاشی کے دوران  گاڑی سے 300 پتنگیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویہڑہ پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی غیر قانونی سپلائی ناکام بنا دی اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزمان قصور سے پتنگوں کی بھاری کھیپ لاہور منتقل کر رہے تھے ۔ ناکہ گلویہڑہ پر تلاشی کے دوران گاڑی سے 300 سے زائد پتنگیں برآمد کی گئیں۔ ڈی ایس پی موبائلز آصف ادریس نے گرفتار ملزمان افتخار اور شہزاد کو اپنی نگرانی میں تھانہ کاہنہ منتقل کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...