جنرل ہسپتال میں عالمی یومِ اینستھیزیا پر آگاہی سیمینار

جنرل ہسپتال میں عالمی یومِ  اینستھیزیا پر آگاہی سیمینار

لاہور (اے پی پی)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج جودت سلیم نے کہا کہ جدید میڈیکل تحقیق اور محفوظ آپریشنز کے فروغ میں اینستھیزیا کے شعبے کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔

 آپریشن کے دوران مریض کی سانس، دل کی دھڑکن اور دیگر اہم جسمانی افعال کی مسلسل نگرانی بے ہوشی کی مناسب سطح برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یومِ اینستھیزیا کے موقع پر منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سیمینار کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور آگاہی واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...