طالبات کیلئے مفت سکوٹی ڈرائیوٹریننگ

طالبات کیلئے مفت سکوٹی ڈرائیوٹریننگ

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے طالبات کو خودمختار بنانے کیلئے لاہور میں 5ڈرائیونگ سکولزلبرٹی مارکیٹ، گریٹر اقبال پارک، ایل او ایس فیروزپور روڈ، آبشار اور مناواں لائنز میں دو روزہ مفت سکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ۔

ٹریفک پولیس نے طالبات کو خودمختار بنانے کیلئے لاہور میں 5ڈرائیونگ سکولزلبرٹی مارکیٹ، گریٹر اقبال پارک، ایل او ایس فیروزپور روڈ، آبشار اور مناواں لائنز میں دو روزہ مفت سکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...