انٹر پارٹ ٹو امتحان3نومبرسے شروع
لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات 3 سے 16نومبر جبکہ پارٹ ون کے 17 سے 28نومبر تک ہونگے ۔
طلبہ کیلئے امتحانی شیڈول جاری،انٹر پارٹ ٹو امتحان کے پہلے روزاختیاری مضامین کے پیپر ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments