قتل کیس میں عمرقید کی سزا پانیوالا ملزم 7سال بعد بری

قتل کیس میں عمرقید کی سزا پانیوالا ملزم 7سال بعد بری

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم سات سال بعد بری کر دیا۔

عدالت نے ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے اور موقع پر گواہوں کی موجودگی ثابت نہ ہونے پر ملزم کو رہا کیا۔ جسٹس فاروق حیدر نے ملزم اشرف کی اپیل منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ملزم کیخلاف منڈی بہاؤالدین پولیس نے 2019میں مقدمہ درج کیا ، ٹرائل کورٹ نے 2021میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...