گٹکا فروشی،شیشہ فلیورز کی خرید و فروخت ،سینکڑوں ملزم گرفتار

  گٹکا فروشی،شیشہ فلیورز کی خرید و فروخت ،سینکڑوں ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)سٹی پولیس نے رواں سال گٹکا فروشی میں ملوث 796 ملزموں کو گرفتار کرکے 787 جبکہ شیشہ فلیورز کی خرید و فروخت کیخلاف کارروائیوں میں 125 ملزموں کو گرفتار کرکے 59 مقدمات درج کیے ۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے شیشہ فلیورز اور گٹکا فروشی کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...