جناح ہاؤس مقدمہ، ملزم کانام لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست خارج

 جناح ہاؤس مقدمہ، ملزم کانام لسٹ  سے نکلوانے کیلئے درخواست خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس مقدمے میں نامزد ملزم کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلوانے کیلئے دائر درخواست خارج کردی ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے براہ راست لاہور ہائیکورٹ درخواست دائر نہیں ہوسکتی، اے ٹی اے کے قانون میں پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کا طریقہ کار موجود ہے ،جسٹس منور اقبال نے ملزم اسلم کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...