جعلی رجسٹریاں کیس کی سماعت کل

جعلی رجسٹریاں کیس کی سماعت کل

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے چھ جعلی رجسٹریاں کرنے پر کیس میں جھنگ کے سب رجسٹرار اور رجسٹری محرر کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

 چیف جسٹس عالیہ نیلم سب رجسٹرار محبوب الٰہی اور محرر تاج کی درخواستوں پر کل سماعت کریں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...