حادثات سے بچائو مہم تیز کرنیکی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے ، عوام کو روڈ ڈسپلن کا شعور اجاگر کرنے اور حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک ایجوکیشن ٹیموں کو آگاہی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔
ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے ، عوام کو روڈ ڈسپلن کا شعور اجاگر کرنے اور حادثات کی روک تھام کیلئے ٹریفک ایجوکیشن ٹیموں کو آگاہی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments