موٹرسائیکل چور و موبائل سنیچنگ گروہ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹرسائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ کوگرفتار کر لیا ۔پولیس ملزم یاسر اور حنان کو جامعہ نعیمیہ قبرستان سے گرفتار کر کے مسروقہ موٹرسائیکل اور پستول برآمد کرلیا۔
چوکی بی بی پاکدامن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹرسائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ کوگرفتار کر لیا ۔پولیس ملزم یاسر اور حنان کو جامعہ نعیمیہ قبرستان سے گرفتار کر کے مسروقہ موٹرسائیکل اور پستول برآمد کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments