جعلی چیک کیس پردلائل طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ میں تھانہ جوہر ٹاؤن میں 50لاکھ کے جعلی چیک کیس کے ملزم عثمان مجید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت، جسٹس امجد پرویز نے مدعی شاہدکے وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔
ہائیکورٹ میں تھانہ جوہر ٹاؤن میں 50لاکھ کے جعلی چیک کیس کے ملزم عثمان مجید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت، جسٹس امجد پرویز نے مدعی شاہدکے وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments