قیدی دوران علاج دم توڑ گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔۔۔۔
42سالہ محسن گزشتہ روز دورانِ علاج ہسپتال میں زندگی ہارگیا۔اطلاع ملنے پر شادمان پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments