ایل ڈی اے کی دوبڑی سکیموں میں کاموں کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

ایل ڈی اے کی دوبڑی سکیموں میں  کاموں کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے کی دونوں بڑی ہاؤسنگ سکیموں میں ترقیاتی کاموں کے انتخاب اور۔۔۔

 ترجیحات کے تعین کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری ، کمیٹی رہائشیوں کی ڈیمانڈ اور سکیموں کے طے شدہ منصوبہ بندی، ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان اور ریونیو جنریشن پلان کو مدنظر رکھے گی۔سربراہی وائس چیئرمین ایل ڈی اے کرینگے ، ڈی جی ، متعلقہ چیف انجینئر اور ایڈیشنل ڈی جی اربن پلاننگ بطور ارکان شامل ہونگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...