مانگا منڈی :جوہڑ سے نامعلوم شخص کی گلی سڑی لاش برآمد

مانگا منڈی :جوہڑ سے نامعلوم  شخص کی گلی سڑی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی کے علاقے میں جوہڑ سے نامعلوم شخص کی گلی سڑی لاش برآمد، پولیس نے۔۔۔

 پورسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ایدھی ترجمان کے مطابق جوہڑ سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، جو بظاہر 15 روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔ پولیس کاکہناہے کہ لاش کئی روز پانی میں رہنے سے گل سڑ چکی ہے شناخت کرنا مشکل ہے ۔پورسٹمارٹم رپورٹ ملنے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...