رانا سکندر کی پرویز بٹ کی رہائشگاہ آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت

 رانا سکندر کی پرویز بٹ کی رہائشگاہ  آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت

پتوکی (تحصیل رپورٹر)وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے مسلم لیگ ن سٹی پتوکی کے صدر پرویز اقبال بٹ سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔۔۔

اور انہوں نے پرویز اقبال بٹ کے بھتیجے میونسپل کمیٹی پتوکی کے سابق چیئرمین عمران شاہد بٹ، مدثر بٹ کے بھائی اور ذوہیب بٹ کے والد شوکت بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ،ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث پتوکی شیخ محمد فاروق نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور روح کے ایصال ثواب کیلئے  دعا کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...