سانگلہ :سکولوں کی خطرناک ، خستہ حال عمارتوں کے ہنگامی معائنے کا حکم
سانگلہ ہل(تحصیل رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اور نجی سکولوں کی خطرناک اور ۔۔۔
خستہ حال عمارتوں کے ہنگامی معائنے اور آڈٹ کا حکم جاری کر دیا،جس کے تحت ڈپٹی کمشنر ننکانہ رعنا حمید کی ہدائت پر سی ای او ایجوکیشن ننکانہ شفقت محمود نے ضلع بھر میں ڈی ای اوز کی سربراہی میں سکول سیفٹی آڈٹ کمیٹیاں تشکیل دے دیں،کمیٹیوں میں ڈپٹی ڈی ای اوز،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے سب انجینئرز،ایم ای ایز،محکمہ بلدیات کے بلڈنگ انسپکٹرز اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں کو شامل کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments