شیخوپورہ میں 184ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری :ڈپٹی کمشنر
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے۔۔۔
ویژن کے مطابق ضلع شیخوپورہ میں 184 ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی کے ساتھ جاری ہے ۔ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے ، ان منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ان خیالات کااظہارانہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز سردار نعمان علی ڈوگر، میاں نذیر احمد بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments