پانی فروخت کا تنازع نوجوان بہیمانہ تشدد سے قتل
تھہ شیخم(نامہ نگار)قصور کے علاقہ اٹھیل پور میں ٹربائن کے پانی کی فروخت کا تنازع پر نوجوان الطاف کو۔۔۔
بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں تین باپ بیٹوں سمیت5ملزموں کو نامزد کیا گیا، جبکہ دو ملزم نامعلوم ہیں۔پولیس مصروف کارروائی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments