بھینس گہرے کنویں میں جا گری،ریسکیو کرلیا گیا

 بھینس گہرے کنویں میں  جا گری،ریسکیو کرلیا گیا

ننکانہ صاحب (خبر نگار) بچیکی سیدوالا روڈ پر واقع گاؤں لڑھکا کلاں میں ایک بھینس اچانک 20 فٹ گہرے کنویں میں جا گری۔ ۔۔۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیوون ون ٹو ٹو ننکانہ صاحب کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھینس کو بحفاظت زندہ کنویں سے باہر نکال لیا۔ریسکیو اہلکاروں نے کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بھینس کو اس کے مالک کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...