چور گھر سے ڈیڑھ تولہ سونا 1لاکھ نقدی لے اڑے
ننکانہ صاحب (خبر نگار) چور شہری کے گھر سے ڈیڑھ تولہ سونا اور ایک لاکھ روپے نقدی لے اڑے ۔واقعہ سانگلہ ہل کی۔۔۔
مدنی کالونی میں پیش آیا، جہاں سعودی عرب مقیم ابرار عارف کی اہلیہ چند روز سے اپنے والد کے گھر گئی ہوئی تھی، اس کی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گھر سے ڈیڑھ تولہ سونا اور ایک لاکھ روپے نقدی لے گئے ۔ گھر واپس آنے پر اہلخانہ کو چوری کا علم ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments