حنا پرویز کا ڈرگ ایڈوائزری حب کا دورہ،ملکرانسدادِمنشیات،علاج کاعزم
لاہور(خبر نگار )چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کا دورہ۔۔۔
، کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم ذوالفقار حسین نے منشیات کے تدارک کیلئے اقدامات اور جاری مہم جبکہ وائس چیئرمین ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب سید محسن نے علاج معالجے کی سہولیات پر بریفننگ دی۔ حناپرویز بٹ نے کہا ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے ساتھ ملکر پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی بھرپور کام کرے گی، منشیات کی عادی خواتین مریضوں کو علاج کیلئے دی جانے والی سہولیات کو مزید بڑھایاجائیگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments