کاسموپولیٹن کلب کے انتخابی نتائج کا اعلان،زوار شاہ صدر منتخب
لاہور (کورٹ رپورٹر )کاسموپولیٹن کلب باغ جناح کے انتخابات کے نتائج کا اعلان، زوار شاہ 268 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے ۔ ۔۔۔
جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر ڈاکٹر عاصم فاروقی 198 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ، آنریری سیکرٹری بیرسٹر حمود الرحمٰن 245 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔گورننگ باڈی کی نشست پر مونس الٰہی کے حمایت یافتہ امیدوار آصف صادق بھٹی 261 ووٹ لے کر کامیاب رہے ۔ آصف صادق بھٹی نے اس نشست پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments