محکمہ ایکسائز کی 39فیصد ریکوری

محکمہ ایکسائز کی 39فیصد ریکوری

لاہور(خبر نگار)ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن اے نے ری بیٹ پیریڈ کے دوران ریکوری میں 39 فیصد کا ہدف حاصل کر لیا ۔ ۔۔۔

زون 13 کی ای ٹی او مس افشاں 76 فیصد ریکوری کیساتھ تمام زونز میںسب سے آگے جبکہ زون 18 کے شاہد انور 55 فیصد ریکوری کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ تفصیلات ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ کو ارسال کر دی گئیں۔ زون 2 کے اعجاز محمود 52 فیصد ،زون 12 کے دانش محمود خان نے 43 فیصد، زون 16 کے وسیم حسن نے 41 فیصد اور زون 1 کے یونس نے 36 فیصد ریکوری کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...