سیکرٹری فوڈ سیفٹی کی زیر صدارت سپلائز کمیٹی کا اجلاس

سیکرٹری فوڈ سیفٹی کی زیر صدارت سپلائز کمیٹی کا اجلاس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید کی زیر صدارت صوبائی فوڈ سپلائز کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔

 اجلاس میں پنجاب میں کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی فوڈ سپلائز کمیٹی کے قواعد و ضوابط میں ترامیم اور کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کی تجاویز تیار کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...