خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم زیر حراست

خاتون کو تشدد کا نشانہ  بنانے والا ملزم زیر حراست

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد پولیس نے بہار کالونی میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم ہارون کو گرفتار کر لیا۔۔

 متاثرہ خاتون اپنی ملازمہ کو بلانے کے لیے بہار کالونی میں واقع گھر گئی تھی، جہاں ملازمہ کے جیٹھ ہارون نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون کی درخواست موصول ہونے پر ایس پی ماڈل ٹاؤن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...