سینئر وائس چیئرمین ادارہ نظریہ پاکستان میاں فاروق الطاب سپردخاک
لاہور (خبر نگار ) کارکن تحریک پاکستان ،سینئر وائس چیئرمین ادارہ نظریہ پاکستان و چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ میاں فاروق الطاف کو گزشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی۔۔
موجودگی میں کیولری گراؤنڈ کے قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں چیئرمین ادارہ نظریہ پاکستان چیف جسٹس(ر) اعجاز نثار، وائس چیئرمین مشاہد حسین سید، وائس چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ بیرسٹر ولید اقبال، ممتاز صحافی مجیب الرحمن شامی، صاحبزادہ سلطان احمد علی، معروف ماہر قانون پروفیسر ہمایوں احسان، ماہر تعلیم عابد شیروانی ، معروف بینکر عظمت ترین، سینئر صحافی سلمان غنی، میاں مصباح الرحمن، سابق چیئرمین واپڈا جنرل (ر) ذوالفقار علی،محمد فاروق تارڑ، نعمان کبیر، صدر نظریہ پاکستان فورم آزاد کشمیر مولانا محمد شفیع جوش ،عمر مجیب شامی، عثمان مجیب شامی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments